Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت ضلع کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز, محرر اور سنگین نوعیت کے مقدمات کے (Complainant) کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق:-  ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت  میٹنگ ایس ایس پی آفیس میٹنگ ہال میں منعقد گی گئی میٹنگ میں آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی جانب سے منعقدہ پچھلی میٹنگ کے (Minutes) کی بنیاد پر تمام احکامات کا جائزہ لیا گیا۔

1. قتل اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات کے مدعی (Complainant) کو ایس ایس پی آفیس میں مدعو کیا گیا اور ان کی طرف سے درج مقدمات میں اشتہاری و روپوش ملزمان کے حوالے سے   گفتگو کی گئی اور...


ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے BISP پروگرام کی رقوم سے مستحق خواتین سے ناجائز کٹوتی کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جس سے ایک عدد جیز کیش ڈیوائس برآمد کرلی


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں BISP پروگرام سے ناجائز کٹوتی کرنے والوں، جرائم پیشہ افراد، کرمنلز اور مفرور و اشتہاریوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے BISP پروگرام کی رقوم سے مستحق خواتین سے ناجائز کٹوتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا. جبکہ اس کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

حکومت کی جانب سے مستحق خواتین میں بین...


◼️ایس ایچ او تھانہ مویا کی بہترین کارروائی، ٹویوٹا ریوو گاڑی میں چھپی لاکھوں روپے مالیت کی مین پوڑی گٹکا خام مال کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ 19 کٹے بیگز مین پوڑی خام مال (وزن 190 کلو) اور 1000 عدد گٹکا برآمد۔ ایک بین الصوبائی مین پوڑی خام مال سپلائر گرفتار۔ گاڑی پولیس تحویل میں لے لی گئی ◼️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی فروش ملزم کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں اور مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری۔

تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر دوران گشت اپنے تھانہ کی حدود ٹموں جلالاٹی کے قریب بہترین کارروائی۔ دوران گشت ایک مشکوک ٹویوٹا ریوو گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا۔

لیکن رکنے کی بجائے گاڑی میں سوار منشیات سپلائرز ملزمان نے گاڑی کی رفتار کو مزید تیز کرکے بھاگنے کی کوشش کی اور گاڑ...


ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائیاں، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 کارندے گرفتار کرکے 07 عدد مختلف کمپنی کی مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی۔


ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان سید مجاہد علی شاہ اور ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے گرفتار موٹر سائیکل گروہ کے متعلق اہم پریس کانفرنس کی اور پریس بریفینگ میں بتایا کہ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے شہر ٹنڈو محمد خان میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں دیگر پولیس افسران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی پولیس ٹیم نے خفیہ طور پر موٹر سائیکل چور گروہ کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد...


◼️چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی سخت اور فول پروف سیکیورٹی میں مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا ◼️ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس کے گزرگاہوں کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا خود جائزہ


ٹنڈو محمد خان: تفصیلات کے مطابق بروز اتوار 19 صفر 1446 ھ 25 اگست 2024 کو چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان سٹی سومرا محلا سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا دورا کیا، پولیس اور رینجرز ڈپلائمنٹ اور مجموعی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے ملاقاتیں کی, آج مختلف امام بارگاہوں میں مجالس منعقد کی گئی علم و ذوال...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.