Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
◼️ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ایکٹو کرمنلز کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پستول، کارتوس اور ایک چھینی کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ◼️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عورت مین پوڑی فروش سمیت 2 مین پوڑی سپلائرز کو گرفتار کرلیا جن سے 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی جبکہ مین پوڑی سپلائی میں استعمال ہونے والا چنگچی رکشہ پولیس تحویل میں لے لیا۔
شہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ٹنڈو محمد خان ٹو ملاکاتیار روڈ پنجاری واہ پر 2 ملزمان (1) صغیر حسین چھلگری (2) ظھیر چنہ کو غیر قانونی اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے قبضہ سے بغیر لائسنس اسلحہ 2 عدد دیسی پستول اور 6 عدد کارتوس برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ ایک CD-70 ہنڈا موٹر سائیکل ماڈل...
ایس ایچ او تھانہ وومین ٹنڈو محمد خان نے دوران چیکنگ کارروائی کرتے 2 عورت مین پوڑی سپلائرز کو 500 عدد مین پوڑیوں سمیت گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.
تھانہ وومین ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ وومین ٹنڈو محمد خان نے دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے 2 مین پوڑی سپلائرز 1. زلیخاں سومرو - 2. مریم سومرو سکنہ دڑو ضلع سجاول کو گرفتار کرلیا جن سے 500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف تھانہ وومین ٹنڈو محمد خان پہ مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
◼️ گزشتہ روز ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ/ جنرل ہولڈ آپ کا انعقاد کیا گیا۔ دوران سنیپ چیکینگ ایک ملزم کو غیر قانونی پسٹل اور 3 عدد گولیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ◼️مزید دوران سنیپ چیکنگ / ہولڈاپ کے 575 گرام چرس اور 1500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکے 2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ آپ کیا گیا.
ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اسٹاف کے ہمراہ اپنے اپنے تھانہ کی حدود میں روزانہ کی طرح سنیپ چیکینگ اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا۔ ضلع کے مختلف پوائنٹس داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی گئی۔
ضلع کے تمام داخلی اور خارجی راستوں اور شہروں میں کئی افراد اور گاڑیوں کو سندھ پولیس...
◼️ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ/ جنرل ہولڈ آپ کا انعقاد کیا گیا۔ دوران سنیپ چیکینگ 5 مفرور و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ◼️مزید دوران سنیپ چیکنگ / ہولڈاپ کے 3950 عدد مین پوڑیاں برآمد ، ایک عورت مین پوڑی فروش ملزمہ سمیت 3 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ آپ کیا گیا.
ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اسٹاف کے ہمراہ اپنے اپنے تھانہ کی حدود میں سنیپ چیکینگ اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا۔
سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ ضلع کے مختلف پوائنٹس داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا عمل جاری ہے۔
دوران چیکنگ ایس ایچ او تھانہ سٹ...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضلع بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے سنیپ چیکینگ، ناکہ بندی اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا.
ڈی آئی جی پی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو صاحب کے احکامات پر اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان جناب عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایت پر ضلع بھر میں سنیپ چیکینگ، سرچ آپریشن اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق: ضلع ٹنڈو محمد خان کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی سربراہی میں پولیس اسٹاف کے ہمراہ اپنے اپنے تھانہ کے علاقوں میں سنیپ چیکینگ، سرچ آپریشن اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا.
سنیپ چیکینگ میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ خواتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ جو ضلع کے...