Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کومبنگ/سرچ آپریشن
مورخہ: 30 اگست 2024
ڈی آئی جی پی صاحب ویسٹ زون کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا
*ویسٹ : تھانہ اورنگی کے علاقے سیکٹر 12 ایل میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
آپریشن میں ایس پی صاحب اورنگی کی زیرنگرانی ایس ایچ او اورنگی اور مومن آباد ہمراہ نفری و لیڈ...
مورخہ : 29 اگست 2024
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف ایکشن
_تھانہ نیو کراچی نے ایک اشتہاری ملزم بنام ارشد ولد اکرم کو گرفتار کر لیا ہے، جوکہ ایف آئی آر نمبر 509/2023 بجرم دفعہ 4/8 (1) گٹکا ماوا ایکٹ کے کیس میں اشتہاری تھا
سرسید پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث اسٹریٹ کریمنلز 02 ملزمان گرفتار
مورخہ : 29 اگست 2024
گرفتار ملزمان کی شناخت *عبد المتین ولد احمد علی اور محمد احسن ولد امیر احمد* کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد پسٹل بمعہ راونڈ اور چھینی گئی موٹر سائیکل نمبر KNJ-7167 ہنڈا 125ccبرآمد ہوئی ۔
برآمدہ موٹر سائیکل شریف آباد تھانہ کی حدود سے چھینی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 254/2024جرم دفعہ 392/397/34 ت پ شریف آباد تھانہ میں درج ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.
جبکہ ملزمان کا *ساب...
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا
مورخہ: 29 اگست 2024*
*_ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری_*
_تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔_
_ملزمہ کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/IR میں شامل _تھا۔_
_ملزمہ عارفہ دختر پیر محمد کو سیکٹر 14 سی میں کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔_
_گرفتار ملزمہ سے 02 کلو سے زائد (2040 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔_
_ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ...
مورخہ: 28 اگست 2024 ویسٹ: سرجانی پولیس نے گھروں/دکانوں میں چوریاں کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان نے 04 روز قبل بھی مراد گوٹھ میں واقع نذیر احمد کے گھر میں واردات کی تھی۔
واردات/چوری کا مقدمہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں تھانہ سرجانی میں درج ہے۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے واردات میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موبائل فون، ایل سی ڈی (TV) اور اسپیکر سیٹ برآمد ہوا۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں فیضان ولد عبدالرزاق اور محمد رمضان ولد ع...