Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
اسلحہ کی نمائش، ٹینٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف شکارپور پولیس کی کارروائیاں
اسلحہ کی نمائش، ٹینٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف شکارپور پولیس کی کارروائیاں
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے احکامات پر شکارپور پولیس عمل پیرا
شکارپور میں اسلحہ کی نمائش، ٹینٹڈ گلاسز، فینسی نمبر پلیٹس اور ناقابلِ شناخت یا بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز -
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر اے ایس پی سٹی محمد آصف کی ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے بلاامتیاز کارروائیوں...
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی زیرِ صدارت اردلی روم منعقد کیا گیا۔
تاریخ: 9 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی زیرِ صدارت ضلع پولیس میں نظم و ضبط، احتساب اور محکمانہ امور کا جائزہ لینے کے لیے اردلی روم منعقد کیا گیا۔
اردلی روم میں مجموعی طور پر 103 پولیس افسران و اہلکار غیر حاضری، شوکاز نوٹسز اور دیگر محکمانہ معاملات کے سلسلے میں پیش ہوئے۔
محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 44 پولیس اہلکاروں کو “فار فیوچر” ایک سال کی سزا سنائی گئی۔ ایس ایس پی شکارپور
51 پولیس افسر و اہلکاروں کو جاری شوکاز نوٹسز پر آخری وارننگ دیکر...
شکارپور پولیس کی بڑی کارروائی، پنجاب سے خواتین کو ورغلا کر فروخت کرنے والے گروہ گرفتار
شکارپور : 08 مئی 2026
شکارپور پولیس کی بڑی کارروائی، پنجاب سے خواتین کو ورغلا کر فروخت کرنے والے گروہ گرفتار، مرکزی ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر تھانہ نیوفوجداری پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خواتین کی خرید و فروخت اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں ایک مرد اور پانچ عورتیں شامل ہیں،ملزمان سے موبائیل فونز بھی برآمد کیئے گئے ھیں
ملزم 1.محمد ایان، 2.حسینہ زوجہ...
شکارپور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی کار اور ایک ماسٹر کی (چابی) برآمد، ملزم گرفتار
شکارپور : 5 مئی شکارپور
شکارپور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی -
ضلع سکھر سے چوری شدہ ٹویوٹا GLI کار اور ایک ماسٹر کی (چابی) برآمد، ملزم گرفتار ۔
تفصیلات مطابق : شکارپور پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ضلع سکھر سے ایک ٹویوٹا GLI کار نمبر ASB-349 چوری ہوگئی ہے جو کہ شکارپور کی طرف آرہی ہے ۔
ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایس پی ایس ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ مدیجی بمعہ اسٹاف نے بروقت ناکہ بندی کردی ۔
مدیجی پولیس نے بر...
شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
شکارپور : 4 مئی 2016
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات کے شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
GOOD WORK DONE BY CHAK POLICE
تھانہ چک پولیس کی کامیاب کاروائی، شہری سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ۔
مورخہ 15.04.2026 کو نامعلوم مسلح افراد نے شہری صابر سے موٹر سائیکل چھین لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ جس کی فریاد تھانہ چک پر درج کی گئی۔
جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں کریک ڈ...