Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور تھانہ نبی شاہ وگھن پولیس کی کامیاب کارروائی، اقدام قتل اور پولیس مقابلہ کیس میں مطلوب ملزم گرفتار
شکارپور : 15 مئی 2026
تھانہ نبی شاہ وگھن پولیس کی کامیاب کارروائی، اقدام قتل اور پولیس مقابلہ کیس میں مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر انچارج تھانہ نبی شاہ وگھن سونارو جتوئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جیکب آباد روڈ بغداد لاڑو کے مقام پر کارروائی کے دوران تھانہ نبی شاہ وگھن میں درج پولیس مقابلے اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم پنجل ولد غلام قادر لولائی کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک غیر قانو...
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات کی ترسیل ناکام، دو ملزمان گرفتار، مقدمات درج
شکارپور : 15 مئی 2026
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات کی ترسیل ناکام، دو ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسی سلسلے میں تھانہ چک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی۔
پولیس نے گشت کے دوران شھید پیر کے علائقے میں کارروائی کرکے ملزمان مجید شیخ اور کاشف سولنگی کو گرفتار کرلیا۔
کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے مجموعی...
شکارپور تھانہ مدیجی پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی کیس میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد
شکارپور : 14 مئی 2026
تھانہ مدیجی پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی کیس میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ مدیجی سب انسپکٹر طالب حسین میمن نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سالار ریگولیٹر کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان 1۔ بدرالدین جونیجو، 2۔ سدورو جونیجو اور 3۔ احمد علی عرف اپن جونیجو کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل CD-70، ایک وی گ...
شکارپور پولیس کی مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
شکارپور : 13 مئی 2026
شکارپور پولیس کی مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا گیا۔
اے ایس پی سٹی محمد آصف کی زیرنگرانی انچارج ٹریفک پولیس، سٹی سرکل ایس ایچ اوز سمیت انچارج مددگار بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی ویریفیک...
شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی، رات کی تاریکی میں گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار، رقم برآمد
شکارپور : 13 مئی 2026
شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی، رات کی تاریکی میں گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار، رقم برآمد ۔
دو روز قبل سکندر سومرو کی مدعیت میں تھانہ چک پر گھر میں چوری کا مقدمہ نامزد ملزمان 1۔ شیراز جکھرو، 2۔ صدام مہر اور 3۔ اظہر سومرو کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چک کو ملزمان کی فوری گرفتار اور مسروقہ سامان کی برآمد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
ایس ایچ او تھانہ چک نیا...