Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی سکھر لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کا عیدلفطر کے موقع پر پیغام تمام اہل وطن کو سندھ پولیس اور بلخصوص سکھر/لاڑکانہ رینج پولیس کی جانب سے عید کی مبارکباد۔
21 مارچ 2026
ڈی آئی جی سکھر لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کا عیدلفطر کے موقع پر پیغام
تمام اہل وطن کو سندھ پولیس اور بلخصوص سکھر/لاڑکانہ رینج پولیس کی جانب سے عید کی مبارکباد۔
اس موقع پریہی پیغام ہے کہ پولیس شہریوں کی خدمت کیلئے ہمیشہ حاضر ہے۔ وہ تمام جوان اور افسران جو رمضان المبارک میں ہر وقت متحرک رہے اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے میں کردار ادا کیا، شاباش کے مستحق ہیں۔
عید کے پر مسرت موقع پر سکھر لاڑکانہ رینج پولیس کے شہداء جن کی قربانیوں کی وجہ سے شہر ک...
*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے احکامات پر ایس پی ہیڈ کوارٹر سکھر عبدالرشید جونیجو کا عیدالفطر کی مناسبت سے شہدائے پولیس کے گھروں کا دورہ.*
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج۔۔
20 مارچ 2026:-
*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے احکامات پر ایس پی ہیڈ کوارٹر سکھر عبدالرشید جونیجو کا عیدالفطر کی مناسبت سے شہدائے پولیس کے گھروں کا دورہ.*
*شہید ڈی ایس پی عبدالمالک بھٹو، شہید انسپیکٹر عبدالمالک کمانگر اور شہید اے ایس ائی حسن عباس شاہ کے گھر گئے*۔
تینوں شہدائے پولیس کی فیملی اور بچوں سے ملاقات کرتے ہوئے انکے کیساتھ وقت گزارا اور انکے بچوں پر دست شفقت ر...
*سکھر رینج میں جمعۃ المبارک، آخری روزے اور عیدالفطر کے موقع پر نماز عید کے اجتماعات کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے احکامات*
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر/ لاڑکانہ رینج
19 مارچ 2026
*سکھر رینج میں جمعۃ المبارک، آخری روزے اور عیدالفطر کے موقع پر نماز عید کے اجتماعات کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے احکامات*
ڈی ائی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر افتاب نے سیکیورٹی انتظامات، گشت، ناکہ بندی، مارکیٹس، مساجد، امام بارگاہوں، بازاروں، عید گاہوں اور دیگر حساس مقامات کے حوالے سے فل پروف سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی
جمعۃ المبارک ا...
سندھ پولیس اور سندھ رینجرز کی جانب سے نجات مھران آپریشن کی کامیابی کے بعد کچے کے علاقوں میں مکمل امن و امان کی بحالی کے بعد رونتی کچے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
*گھوٹکی پولیس*
*پریس ریلیز*
*سندھ پولیس اور سندھ رینجرز کی جانب سے نجات مھران آپریشن کی کامیابی کے بعد کچے کے علاقوں میں مکمل امن و امان کی بحالی کے بعد رونتی کچے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔*
*ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران نے تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود (کھمبڑا کیمپ) پہ ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔*
...ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی طرف سے یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر بہترین حکمت عملی غیر معمولی لائحہ عمل اور فرض شناس پولیسنگ پر سکھر رینج پولیس کو شاباش ۔۔
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
11 مارچ 2026:-
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی طرف سے یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر بہترین حکمت عملی غیر معمولی لائحہ عمل اور فرض شناس پولیسنگ پر سکھر رینج پولیس کو شاباش ۔۔
یومِ علیؓ کی مناسبت سے جلوس، اجتماعات اور بالخصوص جلوس کے روٹس پر سیکیورٹی اقدامات لائق ستائش و تعریف رہے۔
تمام ضلعی ایس ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انکی ٹیمز سمیت ریجنل آر ائی بی،ضلعی ڈی ائی...