Press Releases

*13 اپریل تا 16 اپریل انسداد پولیو مہم کے موقع پر سکھر رینج میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات*

*از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج*

*مورخہ : 13 اپریل 2026*

*13 اپریل تا 16 اپریل انسداد پولیو مہم کے موقع پر سکھر رینج میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات*

*ڈی آئی جی سکھر/ لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے حوالے سے اہم احکامات و ہدایات*

◼️ سکھر ،خیرپور میرس اور گھوٹکی کے...


ڈی آئی جی سکھر رینج/03 ماہ /کارکردگی رپورٹ جنوری 2026 سے مارچ 2026،

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

ڈی آئی جی سکھر رینج/03 ماہ /کارکردگی رپورٹ

جنوری 2026 سے مارچ 2026،

*ڈی آئی جی ناصر آفتاب کی ڈی آئی جی سکھر رینج تعیناتی کے دوران ان کی سربراہی میں سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر خیرپور میرس اور گھوٹکی میں سندھ حکومت کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری نجات مہران آپریشن میں کاروائیوں پر ملنے والی کامیابیوں، امن و امان کو قائم کرنے کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن، ریکوریز، عوام کی فلا...


ڈی آئی جی سکھر رینج/کمشنر سکھر ڈویژن/وزٹ/گھوٹکی، کشمور۔کندھکوٹ پُل

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

02 اپریل 2026

ڈی آئی جی سکھر رینج/کمشنر سکھر ڈویژن/وزٹ/گھوٹکی، کشمور۔کندھکوٹ پُل

آج کمشنر سکھر ڈویژن عابد سلیم قریشی اور ڈی ائی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب نے ایس ایس پی گھوٹکی انور کیھتران اور دیگر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے افسران کے ہمراہ گھوٹکی/کشمور پل کے تعمیراتی کام کے جائزے اور سلسلے میں مصروف عمل عملے کی سیکیورٹی کے حوالے سے قائم پولیس پکٹِس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر کمشنر سک...


*اردلی روم*

از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج

27 مارچ 2026۔

*اردلی روم*

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے دیئے گئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر...


*23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام*

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

*23 مارچ 2026*

*23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام*

ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی جانب سے اہلِ وطن کو یومِ پاکستان کی دلی مبارکباد۔

یہ دن ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے حصول کیلئے متحد ہوکر جدوجہد کا آغاز کیا

ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے ملک کی ترقی، امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.